• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی پیغام آیا نہ کسی سے بات چیت ہورہی ہے‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(ایجنسیاں)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، اگر ہوئی تو بانی پی ٹی آئی عمران خان بتائیں گے، ہمارے پاس مذاکرات کے لیے کوئی پیغام نہیں آیا‘بانی پی ٹی آئی نے تین لوگوں کو مذاکرات کا اختیار دے دیا ہے‘‘مینڈیٹ چوروں کے علاوہ سب سے بات ہو گی۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نیب توشہ خانہ سے متعلق ایک اور جھوٹا کیس کھلوانا چاہتی ہے‘ سارے کیسز سیاسی بنیادوںپر بنائے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید