• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص صوفہ دینے پر ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کا فریقین کو نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر)وکیل کو ناقص لکڑی کا صوفہ بنا کر دینا چونگی نمبر 8 پیر خورشید کالونی میں واقع فرنیچر ڈیکوریٹرز کو مہنگا پڑ گیا ۔ ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ میں خانیوال سے تعلق رکھنے والے وکیل ناصر بھٹی کا 10 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ۔
ملتان سے مزید