• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اس اشتہاری قرار دے دیا ہے ۔ عدالت نے پولیس تھانہ ممتازآباد کو حکم دیا ہے کہ وہ اشتہاری ملزم مختارکی گرفتاری کو یقینی بنائیں اور ملزم کو جلد گرفتار کر کے اسے عدالت میں پیش کرے ۔
ملتان سے مزید