فرعون ثانی کا 3 ہزار 400 سال پرانا مجسمہ مصر واپس پہنچ گیا۔
تین دہائی قبل مصر سے چوری کیا گیا قیمتی تاریخی مجسمہ 2013 میں لندن کی گیلری میں فروخت کےلیے دیکھا گیا۔
11 سال میں مجسمہ کئی ممالک سے ہوتا ہوا سوئٹزرلینڈ پہنچا اور سوئس حکام کے تعاون سے واپس مصر کو مل گیا۔