• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی5 اور6 مئی صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوحیات آباد 5 اور رنگ روڈ، یونیورسٹی کیمپس،کینال ٹاؤن ، مالاکنڈھیر، انجینئرنگ، ریگی، تاج آباد، تاج آباد 2، ایگریکلچر، میرا اچینی، ایچ ایم سی ، رنگ روڈ، دانش آباد، غریب آباد، راحت آباد1، سی ایم بی، ابدرہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے -
پشاور سے مزید