• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے مالی سال کیلئے قومی بجٹ 7 جون کو پیش ہوگا

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) نئے مالی سال 25-2024کیلئے قومی بجٹ 7جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون سے شروع ہو گا اور 7 جون کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے نئے مالی سال کا قومی بجٹ پیش کرینگے ،بجٹ اجلاس کیلئے قومی اسمبلی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں ،ایف بی آر اور وزارت خزانہ کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس میں کیمپ آفس بنایا جائے گا ۔ قومی بجٹ اسی روز سینٹ میں پیش کیا جائے گا ،سینٹ کی خصوصی کمیٹی بجٹ پر سفارشات تیار کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید