• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آڈیو لیکس میں فریقین کو شوکاز نوٹس و جرمانہ کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آڈیو لیکس کیس میں فریقین کی متفرق درخواستوں پر توہین عدالت کاشوکاز نوٹس اور فریقین کو پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی بی اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس بھی جاری کرنے پرمعاملے پر انٹراکورٹ اپیل دائر کیے جانے کافیصلہ رواں ہفتے کیے جانے کاامکان ہے۔ اس حوالے سے سرکاری ادارے آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت کریں گے اس کے بعدہی کوئی فیصلہ کیاجائیگا۔

اہم خبریں سے مزید