• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیداں والا چوک اور بہادرپور چوک کے اطراف تجاوزات کیخلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں ۔ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سیداں والا چوک اور بہادرپور چوک کے اطراف تجاوزات ختم کرا دی۔ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے سیداں والا چوک پر قائم تجاوزات کو ختم کرا دیا۔
ملتان سے مزید