• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

567،554 افغان باشندے 10مئی تک پاکستان چھوڑ چکے

لا ہو ر ٟ(کر ائم رپو رٹر)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،10 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 567،554 تک پہنچ چکی ہے ،30 اپریل سے 10 مئی تک 11،006 افغان باشندوں میں 4987 مرد، 3214 خواتین اور 2805 بچے اپنے ملک چلے گئے،افغانستان روانگی کے لیے 576 گاڑیوں میں 487 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔
لاہور سے مزید