بہروز سبزواری کو احسن خان کو دیکھ کر ’روزی‘ کی یاد آگئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ان کا دل ساتھی اداکار احسن خان پر آگیا تھا، انہیں دیکھ کر معین اختر کی یادیں تازہ ہوگئیں۔۔