• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جمشید اقبال چیمہ دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے، ان کی اوپن ہارٹ سرجری کردی گئی۔

جمشید اقبال چیمہ کی اہلیہ کے مطابق ان کو گزشتہ روز دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی سرجری کی گئی۔

اہلیہ کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال چیمہ نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جمشید اقبال چیمہ سرجری کے بعد بہتر ہیں۔

قومی خبریں سے مزید