• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے برقرار ہے۔

واضح رہے کہ ہفتے کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید