حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے پر تنخواہ دار طبقہ شدید پریشان ہے۔
سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی میں ٹیکس بڑھنے کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
پرائیویٹ ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہ تو بڑھتی نہیں، ہر سال ٹیکس بڑھنے سے گزارا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔