• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر امریکی حملے کے 9 ماہ، نارس اٹلانٹک ایئر دیوالیہ، پروازیں منسوخ ٹکٹوں کی بکنگ بند

نارویجن بجٹ ایئر لائن نارس اٹلانٹک ایئرویز کے مرکزی آپریٹنگ یونٹ نے جمعہ کو دیوالیہ ہونے کا کیس دائر کرکے اپنی تمام پروازیں اور ٹکٹوں کی فروخت مستقل طور پر بند کردی ہے۔ 

ایئر لائن کو ایران جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں شدید اضافے اور ہنگامی فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا تھا۔ 

ایئرلائن کی کسٹمر سروس بند ہو چکی ہے اور دیوالیہ پن کے عمل کے ذریعے رقوم کی واپسی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید