• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتشام الحق قریشی کے والدمظہر الحق قریشی ایڈووکیٹ وفات پا گئے

لوٹن ( نمائندہ جنگ) صحافی احتشام الحق قریشی کے والد مظہر الحق قریشی ایڈووکیٹ اسلام آباد کے ہسپتال میں وفات پا گئے۔ احتشام الحق قریشی والد کی وفات کی اطلاع ملتے ہی پاکستان روانہ ہوگئے علامہ حافظ اعجاز احمد، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، حافظ ساجد محمود، ڈاکٹر یاسین رحمٰن، محمد اصغر قریشی، محمد نواز قریشی، محمد فیاض قریشی، ریاض بٹ، طاہر ملک، آصف مسعود، اسرار بٹ، راجہ خورشید، ملک لیاقت، ممتاز بٹ، چوہدری امتیاز، ملک غلام عباس اور دیگر نے احتشام الحق قریشی اور ان کے بھائیوں ضیاء الحق قریشی ،اعتزاز الحق قریشی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید