• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑی آج صبح سویرے لاہور پہنچ گئے۔

کھلاڑی اور عہدیدار نجی ایئر لائنز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔

کرکٹ ٹیم کے اراکین میں نسیم شاہ، عثمان خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

کپتان بابر اعظم، حارث رؤف، عماد وسیم، اعظم خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ واپس نہیں آئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم سُپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے میں ناکام رہی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید