لاہور کی نشتر کالونی میں نوجوان نے اپنے سوتیلے بھائی کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتول حسیب کی لاش چھت پر رکھے ڈرم سے برآمد ہوئی، ملزم علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈیڈ ہاؤس بھجوا دی گئی ہے اور مقدمہ مقتول کے والد احمد یار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔