• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بجٹ کو کسی صورت کوئی روک نہیں سکتا، بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ترامیم کی گنجائش ہے اس کے باوجود بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا اور ٹھوک بجا کر نجکاری بھی ہوگی۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ہم سب ٹیکسز کا اپنا اپنا بوجھ اٹھانے کو تیار ہیں، بجٹ میں کہیں کچھ کوتاہیاں اور نالائقی بھی ہے۔

قومی خبریں سے مزید