گریڈ 17 تا 22 سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع کروانے اور شائع کرنے کا نظام تیار
وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے سال کے آخر تک اعلیٰ افسران کےاثاثوں کی تفصیلات عوام کے لیے ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی، وفاقی و صوبائی افسران کے اثاثوں کی جانچ پڑتال بھی ہوگی۔
December 12, 2025 / 09:44 pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کردیے
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرض کی قسط کی مد میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز وصول ہوئے ہیں۔
December 11, 2025 / 11:59 am
ایس ای سی پی ممبران کی تنخواہوں و مراعات میں اضافہ حکومتی منظوری سے مشروط کرنے پر وزارتِ خزانہ کی مخالفت
سیکریٹری خزانہ نے کہا کہ وزارت خزانہ اس بل کی مخالفت کرتی ہے، کل گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ کا تعین حکومت کرے تو آزادانہ پالیسی ریٹ کیسے دے گا؟
December 10, 2025 / 04:50 pm
پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے گزشتہ 2 سال کی معاشی کارکردگ اور رواں مالی سال کی معاشی پروجیکشنز بھی جاری کر دیں۔
December 10, 2025 / 01:28 pm
قائمہ کمیٹی خزانہ کی انکم ٹیکس آرڈیننس تیسرے ترمیمی بل 2025ء کی منظوری
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس تیسرے ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔
December 09, 2025 / 05:06 pm
کراچی حیدرآباد ٹول پلازہ، خفیہ اطلاع پر کارروائی، 564 اسمگل شدہ موبائلز، 1 ٹیمپرڈ گاڑی ضبط
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں 564 اسمگل شدہ موبائل فونز اور 1 ٹیمپرڈ گاڑی ضبط کرلی۔
December 07, 2025 / 05:13 pm
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے تمام شرائط پوری کر چکا ہے۔
December 07, 2025 / 09:52 am
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 3 معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 3 معاہدوں پر دستخط ہو ئے ہیں۔
December 05, 2025 / 07:17 pm
سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی
سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہیں۔
December 04, 2025 / 03:02 pm
این ایف سی اجلاس، 6 سے 7 ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ، ذرائع
مشیر خزانہ خیبر پختونخواہ مزمل اسلم بھی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں
December 04, 2025 / 11:09 am
ظفر الحق حجازی وفاقی ٹیکس محتسب تعینات
ظفر الحق حجازی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
December 03, 2025 / 12:47 pm
ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر دفاتر آج کھلے رہیں گے، ایک دن میں شارٹ فال میں تقریباً پانچ ارب اروپے کمی متوقع ہے۔
November 29, 2025 / 01:42 pm
مسابقتی کمیشن نے شوگر ملز کا کارٹل پکڑ لیا
مسابقتی کمیشن کی جانب سے پنجاب کی 10 شوگر ملز کو کارٹل بنانے پر شوکاز جاری کردیا گیا۔
November 28, 2025 / 01:06 pm
پاکستان سنگل ونڈو سروسز کی سبسکرپشن اور رینیول فیس مقرر، نوٹیفکیشن جاری
وزارتِ خزانہ اور فنانس ڈویژن نے اس سے متعلق باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
November 27, 2025 / 02:52 pm