• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کو اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دی ہے۔

کائل مائیرز ہفتے کو ویسٹ انڈین اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید