گوجرانوالہ کے رتہ روڈ پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی۔
آگ سے جھلس کر 2 بچے زخمی ہوگئے جبکہ 5 موٹرسائیکلیں جل گئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرانسفارمر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا جبکہ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نور خان بگٹی پہاڑوں میں روپوش تھے اور آج قومی دھارے میں واپس آگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے اکرام اللّٰہ کو کے پی کے سے تبادلے کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہصوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
وفاقی حکومت نے 4 نئے پولیس افسران کو خیبرپختون خوا میں تعینات کیا ہے جبکہ خیبرپختون خوا سے 4 پولیس افسران کو اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر دستخط کیے۔
امیرِ جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے، سیاسی عمل آگے بڑھنا چاہئے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ کے پی حکومت کے پاس ایک وفد بھیجا جائے تاکہ معاملات حل ہوجائیں۔
گوجر خان کے نواح میں خیبر میل ٹرین کی آخری بوگی ریلوے ٹریک سے اتر گئی، ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش میں خوارج کی معاونت کے لیے افغان طالبان کی پوسٹوں سے بھی فائرنگ کی گئی
لیسکو ریجن میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے پر پہنچ گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔
بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے