• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی دودھ کیلئے بنک کاقیام خلاف اسلام ہے،زاہد محمود قاسمی

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین مرکزی علما ء کونسل پاکستان صاحبزادہ مولانازاہد محمود قاسمی نے کہاکہ انسانی دودھ کیلئے بینک کاقیام خلاف اسلام ہے ،ہیومن مِلک بینک سے رضاعی بہن بھائی کا تصور جو اسلام نے دیا وہ دم توڑ جائیگا۔ ان خیالا ت کا اظہارانہوں نے ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر لاہورمیں مختلف وفود سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید