• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (پ ر ) صو فی حبیب اللہ حاوی کےعرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 28 جون بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عصر آستانہ عالیہ چشتی صابری مدرسہ برکات القرآن رحمانی مکا ن نمبر E/124گلی نمبر 5 میاں میر کالونی لاہور کینٹ میںہو گا۔
لاہور سے مزید