• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ حکومت کا ہربندہ شیطان ہے‘ بشریٰ بی بی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک اور فوج کی بدنامی کا باعث ہے جس کا ہر بندہ شیطان ہے‘یہ حکومت ہمیں کیا گرائے گی انہیں تو رب ہی گرا دے گا۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالم برزخ میں ایک مقام ہے علیین جو متقی، پرہیزگار اور صالحین کے لیے ہے جبکہ ایک مقام یہاں ہے جہاں شیطانوں کی حکومت ہے۔ملک پر فراڈیوں اور چوروں کی حکومت ہے۔

اہم خبریں سے مزید