• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری پنشن کی ڈی سی ایس پر منتقلی کا منصوبہ ایک سال قبل مکمل

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کے لاکھوں پنشنرز کی پنشن جی پی او سے ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم (ڈی سی ایس )بینکنگ سسٹم پر منتقلی کا 3 سالہ منصوبہ دو سال میں مکمل کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید