• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا اجلاس کل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سینیٹ کا اجلاس کل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔

ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے کا ترمیمی بل ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پیش کریں گے، قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 22-2021 کی رپورٹ ایوان میں پیش ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید