• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1740 روپے اضافے سے 2 لاکھ 12 ہزار 247 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونےکا فی اونس بھاؤ 24 ڈالر بڑھ کر 2368 ڈالر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید