• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے فی تولہ کی کمی،چاندی کی قیمت بھی 50 روپے فی تولہ کم ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2470 ڈالر سے کم ہو کر 2415ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3000روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی سے 2لاکھ 15 ہزار 192 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 50 روپے فی تولہ کی کمی سے 2850 روپے فی تولہ پر آگئی۔
اہم خبریں سے مزید