• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کے دو وکٹ پر 33 رنز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) برمنگھم میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن ہفتے کو کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں دو وکٹ پر33رنز بنائے تھے، اسے انگلینڈ کی پہلی اننگز376رنز کو برابر کرنے کے لئے مزید61رنز چاہئے، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں282رنز بناسکی تھی،انگلینڈ کی جانب سے جیمی اسمتھ نے95رنز کی اننگز کھیلی،جوئے روٹ87 بین اسٹوک54 کرس ووکس62 رنز بناسکے۔