عرفی جاوید نے بوائے فرینڈ کی شادی کی بات ختم کروادی
بھارتی یوٹیوبر کو انٹرویو دینے کے دوران عرفی جاوید نے بتایا کہ اس وقت وہ دہلی کے ایک شرمیلے لڑکے کے ساتھ منسلک ہیں، تاہم وہ سوشل میڈیا سے کافی دور ہے اور اسے شہرت حاصل کرنے میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے۔۔