• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اور اغوا کے 9 شریک ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نےڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کے 9شریک ملزمان کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،عدالت نے شناخت نہ ہونے پر ملزمہ آمنہ کی بہن مریم شہزادی اور دوست شمائل کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا،آمنہ عروج کے 9 شریک ملزمان کی شناخت پریڈ میں شناخت ہو گئی،ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید