• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا


مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا۔

نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔

سابق وزیرِ اعظم ‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

نوجوانوں نے نواز شریف کے ساتھ محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔