• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزرلینڈ کا بغداد میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

سوئٹزرلینڈ نے بغداد میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق سوئس وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ نے 33 سال بعد عراق میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سوئٹزرلینڈ نے1991 میں خلیجی جنگ کی وجہ سے عراق میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔ 

سوئس وزارت خارجہ کے مطابق سفارت خانہ کھولنے کا مقصد عراق کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید