• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر بم حملہ، 11 افراد زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے 11 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے۔ 

ڈاکٹر حماد محمود نے بتایا کہ زخمیوں میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید