• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔

پولیس کے روکنے پر ملزمان خودکش جیکٹ پھنیک کر فرار ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید