• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

”مل کر“ پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، بیسٹ کمیونٹی سروس کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

”مل کر“ پاکستان نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بیسٹ کمیونٹی سروس کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

”مل کر والنٹیرز“ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی ایوارڈ کی کمیونٹی سروس کیٹیگری میں ”بیسٹ کمیونٹی سروس“ کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام نام کرلیا۔ 

اس کے ساتھ ہی اس نے کامن ویلتھ اینوویشن ایوارڈ کے بعد ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

یاد رہے کہ ”مل کر“ 20 ہزار رضاکاروں پر مشتمل پاکستان کا سب سے بڑا والنٹیر نیٹ ورک ہے۔

قومی خبریں سے مزید
خاص رپورٹ سے مزید