• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: ڈینگی کے مزید 130 کیسز رپورٹ

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 130 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2 ہزار 247 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 

راولپنڈی سے 114، لاہور سے7 اور اٹک سے 4 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گوجرانولہ اور جہلم سے 2، منڈی بہاؤالدین سے1 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

صحت سے مزید