• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شجر عباس --- فائل فوٹو
شجر عباس --- فائل فوٹو

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز ایک بار پھر شجر عباس نے اپنے نام کر لیا۔

 شجر عباس 100 میٹر ریس کا فاصلہ صرف 10 سیکنڈ میں مکمل کیا کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

خیال رہے کہ شجر عباس نے 100 میٹر ریس کا فاصلہ صرف 10 سیکنڈ میں مکمل کر کے اپنا سابقہ میں 10 اعشاریہ 43 سیکنڈز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

خیال رہے کہ اولمپکس میں بھی واپڈا کے شجر عباس نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

 پاک آرمی کے ایتھلیٹ نوید دوسرے نمبر پر رہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید