• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی ، اختراعات کلچر کے فروغ کیلئے پیٹنٹ وال قائم

لاہور(خبرنگار)اختراعات کو فروغ دینے اور اپنے موجدین کی کامیابیوں کو تسلیم کرنے کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے تمام فیکلٹی ڈینز اور دیگرکے ہمراہ پیٹنٹ وال کا افتتاح کردیا۔