• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری طرح بیورکریسی عوام کیلئے دروازے نہیں کھول سکتی ،مجتبیٰ شجاع الرحمٰن

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان میونسپل کارپوریشن کی سٹاف یونین فار آل زونز کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا اور ان کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی عوام کے لیے اپنے دفاتر کے دروازے اس انداز میں نہیں کھول سکتی جس طرح عوامی نمائندے کھولتے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے جائز مطالبات نہ صرف سنے جائیں گے ۔
لاہور سے مزید