• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں فن پاروںکی نمائش

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام ’’کنورجینس پائیدار ماحولیات کے لیے فن کی ہم آہنگی لاہور بینالے 3کے لیے نمائش کی اختتامی تقریب ہوئی ۔جس میں آرٹ اور پائیداری کے باہمی تعلق کی تلاش پر مبنی 40 سے زائد فنکاروں کے مختلف فن پاروں کو پیش کیا گیا۔
لاہور سے مزید