• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس احراراسلام کی مدارس کی رجسٹریشن آئینی ترمیم میں شامل کرنے پر مبارکباد

لاہور(خبرنگار) مجلس احرار اسلام کی مرکزی قیادت نے کہاہے کہ سودی معیشت کے خاتمے اور مدارس کی رجسٹریشن کا درینہ معاملہ آئینی ترمیم میں شامل کرنے پر ایوان بالا کے تمام ممبران اور بالخصوص مولانا فضل الرحمن مبارک باد کے مستحق ہیں۔