• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) بین الاقوامی شیف ڈے کے موقع پر محکمہ سیاحت کے ونگ ٹی ڈی سی پی ایتھم میں شاندار مقابلے،سات مختلف کالجوں کے شیف نے حصہ لیااوربریانی، کڑاہی، ریشن سیلٹ، کونٹینٹل فوڈ، ڈیزرٹ، ایگ فرائڈ رائس اور دیگر ڈشزپیش کی گئیں۔