• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ اجتماع میں 10 بستروں کا ہسپتال 6 ڈسپنسریز قائم کی جائیں گی، کمشنر

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ ضلعی انتظامیہ نے بریفنگ میں کہا کہ پہلا مرحلہ 31 اکتوبر تا 3نومبر جبکہ دوسرا مرحلہ 7نومبر تا 10نومبر ہوگا۔ کمشنر نے کہا کہ اجتماع مرکز میں 10بستروں کا ہسپتال،6 میڈیکل ڈسپنسریز قائم کی جائیں گی۔