• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غازی آباد، گلبرگ، مناواں، شالیمار و دیگر علاقوں میں لاکھوں کے ڈاکے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لوئرمال میں انجم نصیرسے 2لاکھ 35 ہزار روپے اور موبائل فون،غازی آباد میں نعیم سے 2لاکھ و موبائل ،گلبرگ میں عبدالمجید سے 1 لاکھ 80ہزار وموبائل ،مناواں میں عبدالشکور سے 1 لاکھ 65 ہزار وموبائل ،شالیمار میں خرم پاشاسے 1لاکھ 40 ہزار و ،لیاقت آباد میں سہیل خان سے 1لاکھ 25 ہزارو موبائل ،گرین ٹاؤن میں یامین اقبال سے 1 لاکھ روپے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔شمالی چھاؤنی ، ڈیفنس اور فیصل ٹاؤن سے گاڑیاں جبکہ مغل پورہ ،ساندہ اور ہڈیارہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔