• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلیٹ فورس کی ٹریننگ،رسپانس ٹائم میں مزید بہتری لائی جائے،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کے ترقیاتی و پیشہ ورانہ امور بارے اجلاس ہوا ، ۔ آئی جی نے کہا کہ دہشت گردی، شدت پسندی کے خطرات کے پیش نظر ایلیٹ فورس کی ٹریننگ، رسپانس ٹائم میں مزید بہتری لائی جائے، فورس کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں۔