• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کی سرپرستی میں ٹریفک پولیس پنجاب نے تاریخ رقم کر دی۔ صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو 7ہفتے میں 10 لاکھ لائسنس جاری کئے گئے۔