• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم کی منظوری ،آئی پی پی سیکرٹریٹ میں کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور (خصوصی رپورٹر)26ویں آئینی ترمیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی پنجاب کی جانب سے پنجاب سیکرٹریٹ میں کیک کاٹنے کی پر وقار تقریب ، جنرل سیکرٹری پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی، ملک زمان نصیب،رانا جاوید اقبال و دیگر نے شرکت کی۔