لاہور میں ٹریفک پولیس کی طرف سے خواتین کو فری ڈرائیونگ کورس کروایا گیا اور لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔
اس حوالےسے سی ٹی او لاہور نے بیان میں کہا ہے کہ خواتین بااختیار ہوں گی تو معاشرے میں واضح تبدیلی آئے گی۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ معاشرتی اورسماجی ترقی کے لیے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔