لڑکی کو تھل کینال میں پھینکنے کے الزام میں باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزمان نے لڑکی کو نہر میں پھینکنے کے بعد موٹرسائیکل گرنے کی اطلاع دی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے دوسرے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور لڑکی کی تلاش جاری ہے۔